¡Sorpréndeme!

: چوتھا کلمہ تمجید | سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر

2025-04-14 5 Dailymotion

:
"سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ"
ترجمہ:
"اللہ پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔"

اس مبارک کلمے کی تلاوت ایمان کو تازگی بخشتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی عظمت کو بیان کرتی ہے۔
ہماری ویڈیوز دیکھتے رہیں اور اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں۔
مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں۔

#کلمہ #اسلام #قرآن #چوتھاکلمہ